[postlink]https://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_21.html[/postlink]
اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے مشاہداتی گروپ نے گروپ نے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کا دورہ کیا اور بھارتی جارحیت کے ثبوت اکٹھے کئے اور پاکستانی حکام کو یقین دلایا کہ اقوام متحدہ کے اگلے سیشن میں اس رپورٹ کو پیش کیا جائے گا۔
