hot and spicy videos,latest music,female models,pakistani girls,pakistani female models,pakistani actoress,hot actress //

چترال کا زیادہ تر حصہ تباہ

[postlink]https://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post.html[/postlink]

چترال کے زیادہ تر حصہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔

جیسا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ملک کے اکژ حصوں میں بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے لیکن خیبر پختونخواہ میں بہت سے پل، سڑکیں اور گھر مکمل طور تباہ ہو
گئے ہیں.
"میٹ آفس" کے ایک ذمہ دار نے بتایا کہ جیسا کہ پہلے ہی ایک وارننگ جاری کر دی گئی تھی کہ "انڈس" میں پانی کی سطح پہلے ہی سیلابی صورتحال میں ہے۔