hot and spicy videos,latest music,female models,pakistani girls,pakistani female models,pakistani actoress,hot actress //
[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_28.html[/postlink]
Free audio video recording Bumper Offer for... by linda_lazy

Tariq Mehmood Zaman Naqaabat

[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_93.html[/postlink]

پولیس نے دو افراد کو دن دیہاڑے مار دیا


اطلاعات کے مطابق خادم اعلی کے زیر سایہ لاہور پولیس نے دن دیہاڑے دو نوجوانوں کو بادردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس نے دو افراد کو دن دیہاڑے مار دیا

[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_88.html[/postlink]

دمشق کے شہر حلب

میں ایک اور خود کش حملہ ہوا جس میں تیس سے زیادہ شہری شہید ہو گئے۔




دمشق کے شہر حلب میں خود کش حملہ

[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_35.html[/postlink]

"محکمہ موسمیات سندھ"

کے مطابق چھبیس لاکھ آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
سندھ کے چھ اضلاع کے لئے فلڈوارننگ جاری کر دی گئی۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے کچے کے علاقوں سے آبادی کے انخلاء کا عمل تیز کر دیا ہے۔


آئندہ تین روز میں کراچی میں شدید بارشوں کا خدشہ

[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_7.html[/postlink]

"بجرنگی بھائی جان"


 نے سینما ہالوں میں تو تباہی مچائی ہی ہوئی ہے لیکن اس میں موجود قوالی "بھر دو جھولی میری یا محمد" کی چوری نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔


امجد فرید صابری نے انڈیا کی فلم انڈسٹری پر مقدمہ دائر کر دیا

[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post_21.html[/postlink]
اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے مشاہداتی گروپ نے گروپ نے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کا دورہ کیا اور بھارتی جارحیت کے ثبوت اکٹھے کئے اور پاکستانی حکام کو یقین دلایا کہ اقوام متحدہ کے اگلے سیشن میں اس رپورٹ کو پیش کیا جائے گا۔

اقوام متحدہ کے فوجی مشاہدین نے بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر لیا

[postlink]http://zabyomproductions.blogspot.com/2015/07/blog-post.html[/postlink]

چترال کے زیادہ تر حصہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔

جیسا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ملک کے اکژ حصوں میں بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے لیکن خیبر پختونخواہ میں بہت سے پل، سڑکیں اور گھر مکمل طور تباہ ہو
گئے ہیں.
"میٹ آفس" کے ایک ذمہ دار نے بتایا کہ جیسا کہ پہلے ہی ایک وارننگ جاری کر دی گئی تھی کہ "انڈس" میں پانی کی سطح پہلے ہی سیلابی صورتحال میں ہے۔


چترال کا زیادہ تر حصہ تباہ